وی پی این ڈس کنیکٹ کیسے ہو جاتا ہے۔ WASEL PRO جب ای فون آٹو لاک ہوتا ہے تو
ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ ختم ہوتی بیٹری کو بچا رہا ہے،کوئی بھی وی پی این کنیکشن خود بخود بند ہو جاتا ہے۔
اسکا حل یہ ہے کے یا تو آٹو لاک بند کر دیں یا پھرفون کو چارج پر رکھیں۔